کارکنوں کے لئے مفید روابط
- ایچ ایس سی کے کارکنوں کے لئے ویب صفحات
برطانیہ میں بطور ایک کارکن آپ کے حقوق و فرائض کے بارے میں مشورہ مہیا کرتا ہے - بارڈر اور امیگریشن ایجنسی کی سیٹل ہونے کے لئے شرائط
یہ ویب سائٹ امیگریشن نظام کو اور درخواست دیتے وقت آپ کے حقوق و فرائض کو سمجھنے میں آپ کی مدد کرے گی - گوو۔یوکے
بہت سارے حکومتی شعبہ جات تک رسائی اور اِن کے بارے میں معلومات دستیاب ہیں - ٹریڈ یونین کانگریس (ٹی یو سی)
برطانیہ میں کام کرنے والے لوگو٘ں کی نمائندگی کرتی ہے۔ ٹی یو سی نے ایک کتابچہ 'آپ کی صحت، آپ کی سلامتی: یوکے کے کارکنوں کے لئے گائیڈ' شائع کیا ہے۔ یہ کام پر صحت و حفاظت کے حقوق کے بارے میں معلومات مہیا کرتی ہے جس کا ترجمہ 19 زبانوں میں ہوچکا ہے۔ ٹی یو سی نے یورپین یونین کے آٹھ نئے رکن ممالک سے برطانیہ آکر کام کرنے والے لوگوں کے لئے ایک کتابچہ شائع کیا ہے۔ کتابچہ، آپ کے قانوی حقوق جب آپ یہاں پر کام کرتے ہیں اور کام پر خطرات 'برطانیہ میں کام کرنا:آپ کے حقوق - برطانوی انکم ٹیکس مشورہ
برطانوی ٹیکسوں پر کثیر الزبان شیٹ - تعمیری مہارتیں
تارکینِ وطن کارکنان کے موثر ادغام میں اعانت۔ یہ تفصیلات مہیا کرتی ہے کہ کیسے کسٹرکشن سکلز سرٹیفیکیٹ (سی ایس سی ایس) کارڈ مفید ثابت ہوسکتے ہیں۔ - شمال مغرب میں تارکینِ وطن کارکنان یہ تارکینِ وطن کارکنان اور اُن کی کمیونٹیوں کے لئے پورے علاقے میں دستیاب اعانتی سروسز کے لئے ایک ریفرینس پوائنٹ مہیا کرتی ہے
اس صفحے کا ترجمہ
- English
- Polski / Polish
- Pусский язык / Russian
- ਪੰਜਾਬੀ / Punjabi
- 中文 / Chinese
- Română / Romanian
- বাংলা/ Bengali
- Português / Portuguese
- Türkçe / Turkish
- हिंदी / Hindi
- Lietuviškai / Lithuanian
- Čeština / Czech
- Slovensky / Slovak
- کورد / Kurdish
- Shqip / Albanian
- Latviešu / Latvian
- عربي / Arabic
- ગુજરાતી / Gujarati