سمندر پار سے آکر برطانیہ میں کام کرنا
اگر آپ سمندرپار سے آکر برطانیہ میں کام کررہے ہیں تو یہ ویب سائیٹ یہ سمجھنے میں آپ کی مدد کرے گی کیسے کام پر برطانوی صحت و حفاظت کے قوانین آپ کی حفاظت کرتے ہیں۔
اگر آپ تارکینِ وطن کارکنان کو کام پر رکھتے ہیں تو یہ آپ کی اس بات کو یقینی بنانے میں مدد کرے گی کہ آپ مناسب طریقے سے اُن کی صحت و حفاظت کا خیال رکھ رہے ہیں۔
صحت و حفاظت کا قانون تارکینِ وطن کارکنان کی حفاظت کرتا ہے چاہے وہ یہاں قانونی طریقے سے کام کرہے ہوں یا نہیں۔
اس صفحے کا ترجمہ
- English
- Polski / Polish
- Pусский язык / Russian
- ਪੰਜਾਬੀ / Punjabi
- 中文 / Chinese
- Română / Romanian
- বাংলা/ Bengali
- Português / Portuguese
- Türkçe / Turkish
- हिंदी / Hindi
- Lietuviškai / Lithuanian
- Čeština / Czech
- Slovensky / Slovak
- کورد / Kurdish
- Shqip / Albanian
- Latviešu / Latvian
- عربي / Arabic
- ગુજરાતી / Gujarati
کیا بیرونِ ملک سے یہاں کام کرہے ہیں؟
صحت و حفاظت کے بارے میں معلومات حاصل کریں بشمول آپ کے کام پر بنیادی حقوق اور شرائط کے۔
تارکیںِ وطن کارکنان کو کام پر رکھ رہے ہیں؟
تارکنِ وطن کارکنان کو ملازمت دیتے وقت اچھا طرز عمل؛ اور اُن کے لئے آپ کی قانونی ذمہ داریاں